بنگلہ دیش: حکمراں جماعت اور اپوزیشن میں تصادم، حامیوں کا پتھراؤ

اسٹاف رپورٹ


ڈھاکا : بنگلادیش میں اپوزيشن اور حکمراں جماعت کے حمایتی آمنے سامنے آگئے، مختلف علاقوں میں جھڑپیں ہوئیں، ڈھاکا ہائیکورٹ کے باہر خواتین نے بھی ايک دوسرے پر پتھراؤ کیا۔


ڈھاکا میں انتخابات کے حق میں عوامی لیگ کے کارکنوں نے ریلی نکالی تو اپوزيشن کے کارکن بھی میدان میں آگئے، ہائیکورٹ کے باہر حامیوں اور اپوزيشن میں تصادم ہوا۔


حکومتی اور اپوزیشن کارکنوں نے ایک دوسرے پر ڈنڈے اور پتھر برسائے، اس دوران خواتین بھی پیچھے نہ رہیں۔


حکومت نے 5 جنوری کو انتخابات کا اعلان کیا ہے جبکہ اپوزيشن اليکشن کا بائیکاٹ کرکے حسینہ واجد سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کررہی ہے۔ سماء


 

اور

میں

کا

Malaysia

dubai

canadian

weather

shoots

diet

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div