چین میں شدید سردی،ہر چیز سفیدے میں ڈھک گئی

اسٹاف رپورٹ
بیجنگ : چین سردی کی شدت سے سفید پڑ گیا، ہرے بھرے جنگل برف کے گالوں سے ڈھک گئے۔ ٹریفک کا نطام جام ہے، مقامی انتظامیہ پہاڑوں پر آبادیوں تک اشیائے ضرورت پہنچارہی ہے۔

چین کے جنوب مغربی صوبہ 'گوئیزو' میں برفباری کے تسلسل نے پہاڑوں اور جنگلوں پرکئی تہیں جمادی ہیں۔ غریب بستیاں سخت موسم کے سبب مشکلات کا شکار ہیں۔ انتظامیہ دور دراز پہاڑوں پر آباد بستیوں تک ضروریات زندگی پہنچا رہے ہیں۔ ٹریفک کا نظام بھی مفلوج ہوکر رہ گیا ہے۔ سماء

میں

hair

Tabool ads will show in this div