آتش فشاں پھٹنے کی پیشگی اطلاع حاصل کرنا اب ناممکن نہیں

اسٹاف رپورٹ
پیرس : سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ آتش فشاں کے پھٹنے کا پیشگی پتا لگانا اب ناممکن نہیں رہا، اب اس کے نقصانات سے بچنا آسان ہوجائے گا۔

قدرتی آفات میں آتش فشاں کی حیثیت قیامت صغرٰی کی سی ہے، عام طور پر آتش فشاں کے اسباب خارجی سمجھے جاتے ہیں مگر فرانس کے شہر گرینوبل کی تجربہ گاہ میں کیے گئے تجربہ سے معلوم ہوا ہے کہ زیر زمین موجود لاوا مقدار اور حجم میں قیامت خیز آتش فشاں کیلئے کافی ہوتا ہے۔

اس انکشاف کے بعد آتش فشاں کے پھٹنے کا وقت معلوم کرنا آسان ہوجائے گا۔ آتش فشاں پھٹنے سے بہت پہلے زمین سو میٹراونچی ہوجائے گی۔ دنیا بھر میں بیس عظیم آتش فشاں زیر زمین موجود ہیں۔ سماء

کی

law

woes

حاصل

Tabool ads will show in this div