برطانیہ ایران کےدرمیان سفارتی تعلقات کی بحالی

اسٹاف رپورٹ


تہران : برطانیہ اور ایران کے تعلقات پر جمی برف پگھل گئی، دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کا آغاز ہوگیا۔


ایران کے جوہری پروگرام پر مذاکرات کے مثبت نتائج نظر آنے لگے، برطانوی وفد سفارتی تعلقات کی بحالی کیلئے تہران میں ہے، ایرانی وزیر خارجہ اور پارلیمانی کمیٹی سے ملاقات کی اور ایران کیخلاف اقتصادی پابندیاں کو غلط قرار دے دیا۔


برطانوی وفد کے سربراہ اور سابق وزیر خارجہ جیک اسٹرا کا کہنا تھا کہ سول مقاصد کیلئے ایٹمی قوت کا استعمال ایران کا حق ہے۔


تہران میں سال 2011ء کے دوران برطانوی سفارتخانے پر حملے کے بعد سے ایران برطانیہ سفارتی تعلقات تعلقات منقطع تھے۔ سماء

کی

Bhutto

dha

channel

recovery

Tabool ads will show in this div