دوران پرواز بھارتی طیارے کی کھڑکی نکل گئی

 

نئی دہلی: بھارتي طيارے زبوں حالي کا شکار ہونے لگے۔ دوران پرواز بھارتي طيارے کي کھڑکي نکل گئی۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق جمعرات کو پیش آؓنے والا یہ حادثہ اب منظرعام پرآیا ہے۔ امرترسر سے دہلی جانے والی پرواز کے جہاز کی کھڑکی ٹوٹ جانے سے تین مسافر زخمی ہوئے۔ خاتون مسافر نے کھڑکی واپس اپنی جگہ پر لگائی۔

حادثے کی وجہ تیز ہواؤں کا جھکڑ بتائی جا رہی ہے جو 10 سے 15 منٹ جاری رہا۔

3 injured

Air India Flight

Turbulence

3

Tabool ads will show in this div