حقوق نسواں کیلئے آواز اٹھانے والی ڈاکٹر ملیحہ نے میشا شفیع کو مدد کی پیشکش کردی

کراچی : جنسي ہراساني سے کيسے بچا جائے اور کس سے مدد لي جائے سما نے معاملے پر سوال اٹھايا تو اداکارہ متھيرا نے بچنے کا طريقہ بتايا، حقوق نسواں کے ليے کام کرنے والي ڈاکٹر مليحہ نے ميشا شفيع کو مدد کي پيشکش کردي۔

گلو کارہ ميشا شفيع کے الزامات پر متھيرا کے ٹوٹکے کہتي ہيں فورا جھاڑ دينا چاہيے مہينوں تک معاملہ دبانا ٹھيک نہيں، مداح ان سے چپکنے کی کوشش کرتے ہیں،انہیں جھاڑ دیتی ہوں وہ مہینوں بعد ہراسمنٹ کی شکایت کرنے کی قائل نہیں۔

سما نے معاملے پر ڈاکٹر مليحہ حسين سے بات کي، حقوق نسواں کے ليے کام کرنے والے ادارے مہر گڑھ کي سربراہ نے ميشا شفيع کو مدد کي پيشکش کردي، اہم مشورے بھي ديے، ان کا کہنا تھا کہ ہر فورم پر ہراسانی کا معاملہ نہیں اٹھایا جاتا، ہراسمنٹ پاکستان کا سنگين مسئلہ ہے، میشا ان کے پاس آئیں وہ مدد کریں گی۔

دوسري جانب علي ظفر الزامات کے خلاف عدالت جانے کا عنديہ دے چکے ہيں ۔

CLASH

actors

SEXUAL

actresses

Tabool ads will show in this div