جنوبی سوڈان سے نقل مکانی کرنیوالوں کی کشتی ڈوب گئی، 200 سے 300 افراد سوار تھے

اسٹاف رپورٹ


نیروبی : جنوبی سوڈان کے جنگ زدہ علاقے سے جان بچاکر بھاگنے والے شہریوں کی کشتی دریا میں ڈوب گئی، 200 سے 300 مسافر سوار تھے۔


جنوبی سوڈان کے شہر ملاکل کے کئی خاندان کشتی کے ذریعے دریائے نیل سے گزر رہے تھے، کشتی میں گنجائش سے زیادہ افراد سوار تھے، جس کی وجہ سے وہ الٹ گئی۔


کشتی میں سوار 200 سے 300 مسافر دریا میں ڈوب گئے، ڈوبنے والوں میں خواتین اور بچے کثیر تعداد میں موجود تھے۔ سماء


 

کی

Reham Khan

MQM

سے

woods

predicts

slowdown

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div