شام میں خانہ جنگی کے خاتمے کے لیے مذاکرات اگلے ماہ جنیوا میں ہونگے

دمشق: شامی حزب اختلاف نے جنیوا ٹو مزاکرات میں شرکت کی رضامندی ظاہر کردی ہے ۔  مذاکرات اگلے ماہ جنیوا میں ہونگے ۔

رائے شماری میں حصہ لینے والے مندوبین نے بھاری اکثریت سے مذاکرات میں حصہ لینے کے حق میں ووٹ دیا۔ جنیوا ٹو مذاکرات میں  ایک عبوری حکومت قائم کرکے خانہ جنگی کے خاتمے کا اعلان کیا جائے گا۔

امریکی وزیرِ خارجہ جان کیری نے اس فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے جرات مندانہ قرار دیا ہے۔ ایجنسیز

میں

کے

recipe

prize

explosion

mistake

rampage

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div