خطے میں میزائل دوڑ،بھارت کا اگنی4کا تجربہ

ویب ڈیسک:
اڑیسہ : بھارت کی جانب سے جوہری صلاحیت کے حامل اگنی 4 کا تجربہ کیا گیا ہے۔

جوہری صلاحیت کا حامل اگنی چار جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے، بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اگنی چار کا تجربہ ساحلی علاقے اڑیسہ میں کیا گیا۔ میزائل چار ہزار کلو میٹر تک اپنے ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے۔ سماء

میں

کا

republic

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div