فرانسيسی صدرفرانس وا ہولاندے نےخاتون اول سے عليحدگی کا اعلان کر دیا

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ


پیرس : اداکارہ کے ساتھ مبينہ تعلقات کے سبب خبروں کی زينت بننے والے فرانسيسی صدر ۔۔۔ فرانس وا ہولاندے  نے خاتون اول سے عليحدگی کا اعلان کرديا۔


مقامی ميڈيا کے مطابق فرانسيسی صدر نے خاتون اول ۔۔۔ ويلری ٹرائيولر ۔۔ سے عليحدگی اختیار کرلی ہے ۔ اداکارہ جولی گيٹ کے ساتھ افیئر کی خبروں نے دونوں کے تعلقات ميں تلخی پيدا کردی تھی  جو بالآخر عليحدگی پر ختم ہوئی۔ سماء

کا

سے

کر

دیا

tragic

intezar

Tabool ads will show in this div