افغانستان میں افغان فضائیہ کی بس پر خودکش حملہ،4افراد ہلاک

ویب ڈیسک:
کابل : افغانستان کے دارالحکومت کابل میں میں وزارت دفاع کی بس پر خودکش حملے میں چار افراد ہلاک ہوگئے۔

افغان وزارتِ دفاع کے ترجمان نے غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ خودکش حملہ آور نے اپنے آپ کو افغان فضائیہ کی بس کے قریب جاکر اڑا لیا جس کے نتیجے میں فضائیہ کے دو اہلکار اور دو شہری ہلاک ہوگئے۔

خود کش حملہ افغان شہر کے جنوب مشرقی علاقے میں ہوا جس کی آواز دور تک سنی گئی۔ افغان طالبان کے ترجمان نے کہا ہے کہ یہ حملہ انہوں نے کیا اور یہ ایک ہفتے کے اندر تیسرا بڑا حملہ ہے جو کابل میں ہوا ہے۔ سماء

میں

کی

پر

CNIC

female

passport

demand

Tabool ads will show in this div