کابل: فوجی بس پر خود کش حملہ، 2 اہلکاروں سمیت 4 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ


کابل : افغان دارالحکومت کابل میں فوجی بس پر خود کش حملے میں 2 اہلکاروں سمیت 4 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔


ترجمان وزارتِ دفاع کے مطابق خودکش حملہ آور نے بس کے قریب دھماکا کيا، جس سے فوج کے  2  اہلکار اور 2 شہری ہلاک ہوگئے، جبکہ 22 سے زائد افراد زخمی ہوئے۔


پوليس سربراہ کا کہنا ہے کہ فوجی بس کو کابل کے جنوب مشرقی علاقے میں نشانہ بنايا گيا۔ سماء

زخمی

پر

MQM

CNIC

سمیت

nobel

gifts

bln

crimes

euros

Tabool ads will show in this div