دوسرے سیاروں پر زندگی، ناسا کا چیونٹیوں کو خلاء میں بھیجنے کا پروگرام

اسٹاف رپورٹ


نیویارک : سردی، گرمی، خزاں اور بہار ہر موسم میں زمين پر ثابت قدم رہنے والی چيونٹيوں کو اب خلاء ميں بھيجا جارہا ہے۔


امريکی تحقيقاتی ادارے ناسا کی مدد سے 640 چونٹيوں کو خلاء ميں بھيجا جارہا ہے، اس تجربے کا مقصد چيونٹيوں کی اس خصلت کا مشاہدہ کرنا ہے جس کے ذريعے وہ زمين ميں ہر طرح کے ماحول ميں زندہ رہ پاتی ہيں۔


سائنسدان ديکھنا چاہتے ہيں کہ چيونٹياں خلاء کے بے وزن ماحول میں کيسے زندہ رہ پاتی ہيں۔ سماء

میں

کا

پر

کو

migrant

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div