تھائی لینڈ،اپوزیشن کی مخالفت واحتجاج کے باوجود ووٹنگ جاری

اسٹاف رپورٹ
بینکاک : تھائی لینڈ میں اپوزشن کی مخالفت اور احتجاج کے باوجود پارلیمانی انتخابات کے لئے ووٹنگ جاری ہے۔ حکومت اکے حامیوں اور مخالفین میں چھڑپوں سے متعدد افراد زخمی ہوچکے ہیں۔

پارلیمانی انتخابات کے لئے ملک بھر میں ترانوے ہزار پولنگ اسٹیشن قائم کئے گئے ہیں۔ ریجسٹر ووٹرز کی تعداد چار کروڑ نوے لاکھ ہے۔ ووٹنگ کے دروان ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کے لئے ملک بھر میں ایک لاکھ سے زائد سکیورٹی اہلکار تعینات کئے گئے ہیں۔ گزشتہ شام بینکاک میں حکومت مخالفین اور حامیوں نے ریلی نکالی۔ احتجاج اور مظاہروں کے دوران جھڑپیں بھی ہوئی، جس میں سکیورٹی اہلکاروں سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ سماء

کی

کے

جاری

dhaka

steel

Tabool ads will show in this div