لندن: زیر زمین ریلوے نظام آن لائن کرنے کیخلاف ملازمین کی ہڑتال، شہری پریشان

اسٹاف رپورٹ


لندن : لندن کے قدیم ریلوے نظام میں جدت کے حکومتی فیصلے نے ملازمین کو خفا کردیا، ملازمین کی 2 روزہ ہڑتال کے باعث لندن کے شہری شدید مشکلات میں مبتلا ہوگئے۔


لندن کے 151 سالہ قدیم زیر زمین ریلوے نظام میں جدت لاتے ہوئے آن لائن ٹکٹ کا طریقہ متعارف کرایا جارہا ہے، ٹکٹ آفس کی ملازمتوں میں کمی کے خلاف یونینز نے 2 روزہ ہڑتال کررکھی ہے۔


ریلوے ملازمین کے احتجاج کے باعث شہر میں افراتفری کا عالم ہے اور لاکھوں لوگوں کو اپنی منزلوں تک پہنچنے کیلئے مختلف ذرائع آمد و رفت کا سہارا لینا پڑرہا ہے، بسوں اور ٹرینوں میں لوگوں کا اژدھام ہے۔


لندن کی زیر زمین چلنے والی ٹرینوں میں روزانہ 30 لاکھ سے زائد افراد سفر کرتے ہیں۔ سماء

کرنے

کی

Disney

german

secret

kyi

row

کیخلاف

divided

fbi

event

frozen

satire

Tabool ads will show in this div