آسٹریلیا: گرمی کا 100 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، شہریوں کیساتھ جانور بھی پریشان

اسٹاف رپورٹ


سڈنی : آسٹریلیا میں گرمی کا 100 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، جنگلات میں آگ لگ گئی، شہریوں کے ساتھ ساتھ جانور بھی پریشان ہیں۔


آسٹریلیا کے جنوبی شہر ایڈیلیڈ میں درجہ حرارت 42 ڈگری تک پہنچ گیا، سورج کے ساتھ جنگلات میں لگی آگ بھی شعلے بھڑکا رہی ہے، جس سے گرمی میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔


ریاست وکٹوریا کے جنگلات میں لگی آگ پر اب تک قابو نہیں پایا جاسکا، گرمی کی شدت نے انسانوں کے ساتھ ساتھ جانوروں کو بھی پریشان کردیا ہے۔ سماء

کا

Edhi

save

row

october

ٹوٹ

گرمی

Tabool ads will show in this div