عراق: بغداد کے شاپنگ سینٹر میں 2 خود کش دھماکے، 6 افراد ہلاک، 16 زخمی

اسٹاف رپورٹ 


بغداد : عراقی دارالحکومت کے شاپنگ سينٹر ميں 2 خودکش دھماکوں ميں 6 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے۔


عراقی حکام کے مطابق دھماکے بغداد کی ايک مصروف مارکيٹ ميں پرفيوم کيی دکان ميں ہوئے، جس کے بعد عمارت ميں آگ لگ گئی اور دھوئيں کے بادل بلند ہونے لگے۔


حکام کا کہنا ہے کہ واقعے میں 6 افراد جاں بحق اور 16 زخمی ہوگئے ہيں، کچھ زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے، اسپتال ذرائع نے ہلاکتوں ميں اضافے کا خدشہ ظاہر کيا ہے۔ سماء

میں

زخمی

کے

MQM

nobel

Tabool ads will show in this div