ملالہ کی شامی مہاجرین سے ملاقات
اسٹاف رپورٹ
عمان: دختر پاکستان ملالہ یوسف زئی انسانی حقوق کے لئے سرگرمیوں میں مصروف ہیں ۔۔ انہوں نے اپنے والد اور اقوام متحدہ کے رضا کاروں کے ہمراہ اردن کی سرحد کا دورہ کیا ۔۔ ملالہ نے مہاجرین کي حالت زار پر افسوس کا اظہار کيا۔
سولہ سالہ ملالہ نے پناہ گزین کیمپوں میں بچوں اور خواتين سے بھی ملاقات کي ۔۔ اور انہیں ہر ممکن مدد کا یقین دلایا ۔۔ اردن کي سرحد پر واقع ان کيمپس ميں چھ لاکھ پچاس ہزار پناہ گزين کسمپرسي کي زندگي گزار رہے ہيں۔
ملالہ فنڈ کے نام سے قائم ادارہ اردن میں ایک پروجیکٹ شروع کررہا ہے جس کا مقصد کیمپوں میں بچوں کی مدد کرنا ہے۔ سماء
کی
سے
puppet
fulham
تبولا
Tabool ads will show in this div