امریکی ریاست میں برف کے طوفان سے کاروبار زندگی درہم برہم

اسٹاف رپورٹ


کنٹکی کٹ : امریکی ریاست کنکٹی کٹ میں برف کے طوفان نے کاروبار زندگی درہم برہم کر دیا۔ برف کی تہہ سڑکوں پر بھی جم گئی، جس سے ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہو رہی ہے۔


 جنوبی ریاست کنکٹی کٹ میں شدید برفباری کی وجہ سے تمام اسکول بند کر دیئے گئے ہیں، سڑکوں پر جمی برف سے پھسلن کے باعث حادثات بھی پیش آ رہے ہیں۔ پولیس حکام کو ایک کے بعد دوسرے حادثے کی اطلاع موصول ہو رہی ہے، بعض شاہراہوں سے برف ہٹانے کے باوجود گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگی ہوئی ہیں۔ سماء

میں

کے

Vidya Balan

سے

امریکی

qualifier

کاروبار

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div