نئی بھارتی ریاست تلنگانہ کا قیام،یوپی کے وزیراعلیٰ مستعفی

ویب ڈیسک
نئی دہلی : بھارت میں نئی ریاست کے قیام کے اعلان کے بعد آندھرا پردیش کے وزیراعلیٰ نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، جب کہ دوسری جانب راجیہ سبھا میں بھی نئی ریاست کے قیام پر شدید ہنگامہ آرائی ہوئی اور اجلاس لڑائی کی نذر ہوگیا۔

وزیراعلٰی کرن کمار ریڈھی نئی بھارتی ریاست تلنگانہ کے قیام کے خلاف احتجاجا وزارت اعلٰی کے منصب سے مستعفی ہوئے۔ راجیہ سبھا میں اپوزیشن ارکان نے ریاست کے قیام کے خلاف شدید ہنگامہ آرائی کی متعدد ارکان نے اسپیکر کے ڈائس کا گھیراو کر لیا جس کے بعد ایوان کی کار روائی دو بجے تک ملتوی کر دی گئی۔ دوسری جانب اتر پردیش اسمبلی میں بھی امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورت حال پر ارکان نے ہنگامہ آرائی کی۔ سماء

کے

کا

vote

aid

qualifier

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div