کیلی فورنیا میں فائرنگ،4افراد ہلاک،خاتون حملہ آور گرفتار

ویب ڈیسک:
لاس اینجلس : امریکی پولیس نے چار افراد کو ہلاک کرنے اور دو کو زخمی کرنے والی خاتون حملہ آور کو گرفتار کرلیا۔

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں خاتون حملہ آور نے فائرنگ کرکے چار افراد کو ہلاک، جب کہ دو کو زخمی کردیا، بعد ازاں پولیس نے حملہ آور کے گرد گھیرا تنگ کرکے خاتون حملہ آور کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ امریکن انڈین سینٹر میں پیش آیا جس میں 4 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مبینہ حملہ آورخاتون کو گرفتار کرلیا گیا ہے، تاہم حملے کی وجہ فی الحال معلوم نہیں۔ سماء

میں

Azadi March

twins

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div