افغان فوجی اڈے پر طالبان کا حملہ،19اہلکار ہلاک،7اغوا

ویب ڈیسک:
کابل : افغانستان کے صوبے کنٹر میں فوجی اڈے پر حملے میں 19 اہلکار ہلاک، جب کہ 7 اہل کاروں کو اغوا کرلیا گیا۔

غیر ملکی خبر رسااں ایجنسی کے مطابق طالبان نے افغان صوبے کنڑ کے غازی آباد ضلع میں واقع فوجی اڈے پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 19 افغان اہلکار ہلاک ہوگئے، حملہ آور 7 اہل کاروں کو اپنے ساتھ بھی لے گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق طالبان نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔ سماء

کا

پر

crimes

demand

Tabool ads will show in this div