امریکا کا رواں سال 3000فوجی افغانستان میں رکھنے پر غور

اسٹاف رپورٹ
واشنگٹن : امریکی صدر براک اوباما رواں سال کے آخر تک تین ہزار امریکی فوجی افغانستان میں رکھنے کے آپشن پر غور کر رہے ہیں۔

امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق امریکی فوجی کمان نے صدر کو افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلاء کے لئے چار آپشن پیش کئے تھے۔ ان میں رواں سال کے آخر تک دس ہزار فوجیوں کی افغانستان میں موجودگی اور مکمل انخلاء کے آپشن شامل تھے۔ جب کہ تین ہزار فوجیوں کو کابل اور بگرام کے فوجی اڈوں پر رکھنے پر بھی غور کیا جارہا ہے۔ سماء

میں

کا

پر

decision

female

mirza

Tabool ads will show in this div