امریکا میں پولیو جیسی خطرناک بیماری کا انکشاف، بچوں سمیت کئی افراد متاثر

اسٹاف رپورٹ


نیویارک : امریکا میں پولیو سے ملتے جلتے مرض نے جنم لے لیا، اب تک 20 افراد متاثر ہوچکے ہیں۔


امریکی ماہرین کے مطابق متاثرہ مریضوں کے دونوں بازو اور دونوں ٹانگیں مفلوج ہوئی ہیں اور وہ علاج سے بھی بہتر نہیں ہورہے، کیلیفورنیا میں ڈیڑھ سال کے دوران 20 افراد اس بیماری سے متاثر ہوچکے ہیں، جن میں زیادہ تعداد 2 سے 16 سال کے بچوں کی ہے۔


ذرائع کے مطابق اب تک کیلیفورنیا میں 5 بچے مکمل طور پر مفلوج ہوچکے ہیں، ابتدائی طور پر طبی ماہرین اس بیماری کو اینٹیرو 68 نامی وائرس کی وجہ قرار دے رہے ہیں، تاہم تحقیقات جاری ہیں۔ سماء

میں

کا

MQM

سمیت

decision

offer

brown

بچوں

reuters

lebanese

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div