امریکی یونیورسٹی میں طالبعلم کی فائرنگ، 7 ھلاک
اسٹاف رپورٹ
واشنگٹن: امریکی ریاست کیلی فورنیا کی نجی یونیورسٹی میں فائرنگ سے سات افراد ہلاک اور تین زخمی ہو گئے۔۔ ملزم کو گرفتار کرليا گيا ہے ۔
کیلی فورنیا کے شہرآکلینڈ کی ایک نجی یونیورسٹی میں مسلح شخص نے فائرنگ کردی ۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ۔۔ ملزم یونیورسٹی کا سابق طالب علم ہے۔۔ جبکہ اس کا نام اور دیگر تفصیلات نہیں بتائی گئیں ۔۔
میں
کی
elections
امریکی
murdered
تبولا
Tabool ads will show in this div