جنوبی کوریا میں بارشوں سے تباہی، اٹھارہ افراد ہلاک

Nov 30, -0001

 


اسٹاف رپورٹ
سیول: جنوبی کوریا میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ سے اٹھارہ افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہوگئے ہیں۔

جنوبی کوریا کے  مشرقی علاقے میں کئی روز سے جاری بارشوں نے سیلاب کی صورت اختیار کرلی ہے۔

سیول کے پہاڑی علاقے میں لینڈ سلائیڈنگ سے ہوٹل سمیت چار  عمارتیں تباہ ہوگئیں۔ ملبے سے اٹھارہ افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جبکہ کئی لاپتہ افراد کو تلاش کیا جا رہا ہے۔

محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔ سماء نیوز

میں

MQM

سے

Tabool ads will show in this div