نہال کی پہلے دھمکی پھرعاجزانہ رویہ

یوٹرن لینے والے سیاست دانوں میں نہال ہاشمی بھی ہیں۔ نہال ہاشمی نے پہلے ججوں کو کھلی دھمکی دی تھی مگرجب پکڑے گئےتویوٹرن لیتے ہوئےانجان بن گئے۔ دوہزارسترہ میں مئی کی اکتیس تاریخ کو نہال ہاشمی نے سینیٹ سے استعفیٰ دیا تھاجوانہوں نےاگلے ہی ہفتے یوٹرن لینے کی درخواست کردی تھی۔

PML N

Nehal Hashmi

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div