تاحیات نااہلی پرنوازشریف کی کارکنوں کوصبرسےکام لینےکی ہدایت

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/04/NS-IN-RAIWAND-LHR-FTG-13-04Kami.mp4"][/video]

لاہور: سابق وزیراعظم نوازشریف نےسیاست کرنےسے تاحیات نااہلی پر کارکنوں کوصبرسےکام لینےکی ہدایت کی ہے۔

نوازشریف نےجاتی امراء میں کارکنوں سےگفتگو میں نصیحت کی کہ سپریم کورٹ کے فیصلےپراحتجاج کرکےعوام کوپریشان نہیں کرنا چاہتے۔ نوازشریف کا کہناتھاکہ اچھابراوقت آتارہتا ہے،یہ اللہ کے فیصلےہیں۔

نوازشریف نےمزیدکہاکہ اللہ کےبرگزیدہ بندوں پربھی آزمائشیں آتی رہی ہیں،کارکنان صبر سے کام لیں۔

نوازشریف نےمزید کہاکہ ساتھی وہی ہوتاہےجوبرے وقت میں ساتھ دے۔ لاکھوں دوست بنانےسےچندوفاداردوست بنانابہترہے۔

PML N

Tabool ads will show in this div