افغانستان خودکش حملہ، تین گارڈ ہلاک

اسٹاف رپورٹر
کابل: افغان شہر قندوز میں خود کش حملہ آور نے نجی سیکیورٹی کمپنی کے دفتر کے سامنے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ دھماکے سے  3سیکیورٹی گارڈ ہلاک ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق قندوز صوبے کے گورنر کے ترجمان نے بتایا کہ آج ایک خود کش حملہ آور نے خود کو دو منزلہ عمارت کے سامنے اڑا لیا۔
عمارت میں غیر ملکی ٹھیرے ہوئے تھے۔

ترجمان کے مطابق اس کارروائی کے دوران دو دیگر افراد گیسٹ ہاؤس  کی عمارت کے اندر داخل ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ جن کی فائرنگ سے گیسٹ ہاؤس کے تین سیکیورٹی گارڈ مارے گئے۔

ترجمان نے بتایا کہ غیر ملکیوں نے عقبی گیٹ سے نکل کر اپنی جانیں بچائیں۔دھماکے سے عمارت مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔ سماء / ایجنسیز

Inqilab March

gifts

ties

female

passport

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div