بجلی کی لوڈ شیڈنگ کیخلاف جماعت اسلامی کا آج احتجاج کا اعلان

کراچی: جماعت اسلامی کراچی نے آج شہر بھر میں بجلی کی بدترین لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج کا اعلان کر دیا۔

ترجمان جماعت اسلامی کے مطابق بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف آج شہر کے 50 مقامات پر دھرنے دیے جائیں گے جس میں بجلی بحران کو حل کرنے کا مطالبہ کیا جائے گا۔

گرمیاں شروع ہوتے ہی کے الیکٹرک کی جانب سے پورے شہر میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کردی گئی ہے جس کے باعث عوام پریشانی کا شکار ہیں۔ سماء

load shedding

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div