دولہے راجہ کی سندھ اسمبلی آمد، ایوان کا ماحول شادمانی ہوگیا
دولہے راجہ سندھ اسمبلی آئے تو سارا ماحول شادمانی ہوگيا، رؤف صدیقی نے مبارک باد سميٹي، تھوڑا مسکرائے، ذرا شرمائے، شادی کا لڈو دير سے کھانے پر پچھتائے، ساتھ ہی کل وليمے کی دعوت بھی دے ڈالی۔ ویڈیو دیکھیں