کرپشن کے خلاف تادم مرگ بھوک ہڑتال، انا ہزارے گرفتار

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹر
نئی دہلی:  بھارتی پولیس نے کرپشن کے خلاف تادم مرگ بھوک ہڑتال کا اعلان کرنے والے انا ہزارے کو گرفتار کرلیا۔

اناہزارے کے ساتھی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صبح سویرے پولیس ال کار انا ہزارے کی رہائش آئے اور انا ہزارے کو بھوک ہڑتال سے منع کیا۔ پولیس اہل کاروں کی بات نہ ماننے پر پولیس نے انا کو ساتھ لے جانے کا کہا ۔ انکار پر پولیس اہل کار انا ہزارے کو زبردستی  اپنے ساتھ لے گئے۔

 واضح رہے کہ  اناہزارے نے کرپش کےخلاف آج سے تامرگ بھوک ہڑتال کرنے کا اعلان کیا تھا۔انا ہزارے کا مطالبہ تھا کہ حکومت کرپشن کے خلاف سخت قانون بنائے اور جس کے تحت وزیر اعطم اور عدلیہ سے بھی پوچھ گچھ ہوسکے۔

تاہم آج صبح پولیس اہل کار انہیں ہڑتال شروع ہونے سے قبل ہی گرفتارکرکے لے گئے۔ سماء / ایجنسیز

کے

Azadi March

خلاف

divided

direction

middle east

Tabool ads will show in this div