جاپانی وزیراعظم کا رواں ماہ مستعفیٰ ہونے کا امکان

اسٹاف رپورٹ

ٹوکیو: جاپانی وزراء کا کہنا ہے کہ غیر معروف جاپانی وزیر اعظم ناتو کین رواں ماہ کے آخر میں مستعفیٰ ہو سکتے ہیں۔

وزیر معاشیات نے کہا کہ نئے وزیر اعظم کے بارے میں کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہوگا، جو ملک کو موجودہ بحرانوں اور جوہری مسئلہ حل کرسکے۔

تا حال ابھی نئے وزیراعظم سے متعلق فیصلہ نہیں ہوسکا ہے، جو وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالے۔

نئے جاپانی وزیراعظم کو ین کی بلند ہوتی ہوئی قیمت، زلزلے، سونامی، فوکو شیما میں جوہری پلانٹ کے بحران کو ختم کرنے جیسی مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا ۔

واضع رہے کہ کین کی مقبولیت اب صرف 20 فیصد رہ گئی ہے۔ سماء / ایجنسیز

کا

eid

Tabool ads will show in this div