فیشن ویک تمام تررعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر

کراچی: دلکش رنگوں کی بہاراور موسم گرما کا خوبصورت کلیکشن سب کےدلوں میں گھرکرگیا۔فیشن پاکستان ویک تمام ترراعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیرہوگیا۔

کراچی میں فیشن پاکستان ویک تمام تر رعنائیوں کےساتھ ختم ہوگیا۔نت نئے ڈیزائنز،دیدہ زیب ملبوسات اورمنفردرنگ اس ایونٹ کی جان تھے۔

فیشن پاکستان ویک کے دوسرے اور آخری روز بہار اور موسم گرما کے تال میل سے گہرے رنگوں کے ملبوسات کی کلیکشن پیش کی گئی۔

ریمپ پر بکھرے سندھی ثقافتی رنگوں نے میلہ لوٹ لیا۔ فیشن ویک کے آخری روز ڈیزائنر نعمان آفرین نے اولمپکس کے ونرز اسپیشل بچوں کے ہمراہ پرچم بھی لہرایا۔

 

LIFE STYLE

Fashion Pakistan Week

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div