راولپنڈی دھماکہ، سماء نے خودکش حملہ آور کی تصوریر حاصل کر لی

اسٹاف رپورٹر
راولپنڈی: راولپنڈی میں گریسی لین امام بارگاہ کے باہر دھماکا کرنے والے خودکش حملہ آور کی تصویر سماء نے حاصل کرلی۔
راولپنڈی پولیس نے سرجری کے ذریعے خودکش حملہ آور کا چہرہ قابل شناخت بنایا۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ خودکش حملہ آور کی عمر بیس سے بائیس سالہ ہے جو بظاہر غیر ملکی لگتا ہے ۔ خودکش حملہ آور نے سترہ دسمبر کو گریسی لین امام بارگاہ کے باہر خودکش دھماکہ کیا تھا جس میں پولیس افسران سمیت چار افراد شہید اور تیرہ زخمی ہوئے تھے۔ سماء

کی

نے

کر

decade

twins

passport

حاصل

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div