آرکائیو
»
سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈراحیل شریف کابیٹےکی مہندی پرڈانس

لاہور: سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف کے بیٹے کی شادی کا سوشل میڈیا پر خوب چرچا ہے اورتصاویر وائرل ہوگئیں۔باراتیوں کے بیچ جنرل راحیل شریف کا رقص سب کی توجہ کا مرکز بنا رہا۔
بیٹے کی شادی ہے،ناچنا تو بنتا ہے۔جنرل (ر) راحیل شریف کے بیٹےعمر راحیل شریف کی شادی مہک طور سے انجام پائی۔
خوشی کا موقع تھا توجنرل صاحب مایوس بھلا کیسے کرتے؟ رخصتی کا وقت آیا تو جنرل صاحب اپنی بہو رانی کو سہارا دیتے بھی دکھائی دیے۔
موقع کو غنیمت جان کر کئی باراتیوں نے بھی سابق آرمی چیف کے ساتھ تصویریں بنوائیں۔
RAHEEL SHARIF
تبولا
Tabool ads will show in this div