عراق میں فوجی اڈے پر دھماکے،15فوجی ہلاک، متعدد زخمی

اسٹاف رپورٹ

بغداد: مغربی عراق میں فوجی اڈے میں بم دھماکے سے پندرہ فوجی ہلاک اور بیس زخمی ہوگئے۔ 
 
بم دھماکے عراق کے شہر حبانیہ کے  فوجی اڈے میں ہوا۔ فوجی ذرائع کے مطابق  بم ملٹری بس میں نصب تھا۔

دھماکے کے نتیجے میں پندرہ فوجی موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جبکہ بیس اہل کار زخمی ہوئے، جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ سما/ ایجنسیز

میں

زخمی

پر

nobel

Operation

crimes

Tabool ads will show in this div