اصلی یا نقلی؟ اینڈرسن کووپر اپنا ہی مجسمہ دیکھ کرحیران

اسٹاف رپورٹ

نیویارک: لندن میں معروف میوزیم مادام تساؤ کی ٹیم کی جانب سے بنایا گیا مجسمہ دیکھ کرمعروف ٹی وی اینکر حیران رہ گئے۔
 
نیویارک میں مادام تساؤ کی ٹیم معروف ٹی وی اینکر اینڈرسن کووپر کے مومی مجسے کی تیاری شروع کی۔ پہلے تو اینڈرسن کے چہرے کے تاثرات کا بغور جائزہ لیا گیا اور پھر اینڈرسن کے مختلف اسٹائلز کی عکس بندی کی گئی۔



مادام تساؤ کی ٹیم نے ٹی وی اینکر کے مجسمے کو پہنائے جانے والے لباس کا چناؤ بھی کافی غور خوص کے بعد کیا۔ طویل مرحلوں کے بعد تیار ہونے والے مجسمے کی نمائش کی گئی تو اینڈرسن کوپر خود اپنا مومی مجسمہ دیکھ کر حیراں رہ گئے۔ سماء / ایجنسیز

Economy

Thar

saudi

batsman

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div