جاپان میں طوفان کی تباہیاں جاری، سیکڑوں افراد کی نقل مکانی

اسٹاف رپورٹ

ٹوکیو: جاپان میں سمندری طوفان روکی ٹکرانے کے بعد دارالحکومت ٹوکیو شدید بارش اور طوفانی ہواؤں کی زد میں ہے۔۔ سیکڑوں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا۔

وسطی جاپان میں سمندری طوفان روکی کے ٹکرانے کے بعد ٹوکیو میں بھی طوفانی ہواؤں کے ساتھ شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

سمندری طوفان کے خطرات کے سبب لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ طوفان کے بعد سے چھ لاکھ افراد بجلی سے محروم ہیں۔ سماء / ایجنسیز

میں

کی

MQM

planet

austria

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div