نائن الیون حملوں کی جگہ کے قریب اسلامک کمیونٹی سینٹر کا افتتاح
اسٹاف رپورٹ
امریکا میں نائن الیون حملوں کی جگہ گراونڈ زیرو کے قریب اسلامک سینٹر کا افتتاح کردیا گیا ہے۔
گراونڈ زیرو سے دو بلاک دور واقع پارک 51 کمیونیٹی سینٹر کے افتتاح کے موقع پر شہریوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ افتتاحی تقریب میں نیویارک میں مقیم ایک سو اکہتر ممالک کے بچوں کی تصاویر نمائش کے لئے پیش کی گئی۔
فوٹوگرافر ڈینی کے مطابق یہ تصاویر نیویارک میں مقیم مخلتف ثقافتوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی ترجمانی کرتی ہیں۔
اسلامک تعمیر میں مسجد بھی شامل ہے جس کے منصوبے کے خلاف گزشتہ سال ملک بھر میں شدید مظاہرت کئے گئے تھے۔
پندرہ منزلہ اس اسلامک سینٹر کی تعمیر کا کام جاری ہیں۔ جس میں سوئمنگ پول، جمنازیم، آڈیٹوریم اور دوسری سہولیات بھی موجود ہوگی۔ سماء / ایجنسیز
کی
Shakira
کے
کا
Burma
golf
biden
تبولا
Tabool ads will show in this div