فلسطینیوں کی جدوجہد کی حمایت جاری رکھیں گے،بھارت


اسٹاف رپورٹ
نیویارک: بھارتی وزیر اعظم من موہن سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت آزادی اور حاکمیت کیلئے فلسطینیوں کی جدوجہد کی حمایت جاری رکھے گا  بھارت میں اقلیتوں پر مظالم کیخلاف  سکھوں نے اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر کے سامنے مظاہرہ کیا۔


اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں من موہن سنگھ نے کہا کہ بھارت فلسطین کو اسرائیل کے ساتھ ایک آزاد ریاست دیکھنا چاہتا ہے اور وہ فلسطینن کو اقوام متحدہ کی رکنیت دینے کا خیر مقدم کرے گا۔

انہوں نے مغربی ممالک کو عالمی معاشی بحران کا  ذمہ دار قرار دیا۔ من موہن سنگھ کے خطاب کے موقع پر نیویارک میں سکھوں نے مظاہرہ کیا۔

سکھوں نے بھارت میں اقلیتوں پر مظالم کیخلاف نعرے لگائے۔ انہوں نے کہا کہ من موہن سنگھ بھارت میں اقلیتوں کو حقوق کی فراہمی میں ناکام ہوگئے ہیں۔ سماء / ایجنسیز

کی

جاری

azarenka

eobi

Tabool ads will show in this div