عراق میں دو بم دھماکے، 12 افراد ہلاک، درجنوں زخمی
اسٹاف رپورٹ
بغداد: عراق میں دو بم دھماکوں میں بارہ افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
غیر ملکی خبر رساں داارے کے مطابق دو بم دھماکے عراقی شہر کربلا میں ہوئے۔ دھماکے کی نوعیت اور مقام سے متعلق کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئی۔
پولیس اور اسپتال ذرائع کے مطابق دو دھماکوں میں بارہ افراد جاں بحق اور تیس سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس کی جانب سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ سماء / ایجنسیز
میں
زخمی
MQM
nobel
compromise
bln
تبولا
Tabool ads will show in this div