لوڈ شیڈنگ نےبزرگ خاتون کوغصہ دلادیا

کراچی: لوڈشیڈنگ سے پریشان  بزرگ خاتون کا بھی پارہ ہائی ہوگیا۔

 سماءسے بات کرتےہوئے کورنگي کےعلاقے کی بزرگ خاتون نےاحتجاج کرتےہوئےکہاکہ بجلي آتي ہي کب ہے،بل اتنے آجاتے ہيں کہ بل ديں يا بچوں کوکھلائيں۔

بزرگ خاتون کےاليکٹرک اورحکومت کوکڑوي کسيلي سنا کردل کي بھڑاس نکالتي رہيں۔انھوں نے کہاکہ کےالیکٹرک والےتوہميں مارنا چاہتے ہيں، اپنےبچوں کو اے سي ميں رکھا ہے۔

 

load shedding

K ELECTRIC

Tabool ads will show in this div