کراچی میں ٹریک گاڑیوں کا منتظر،بھارت میں ایئر کنڈیشن ڈبل ڈیکر ٹرین کا افتتاح

اسٹاف رپورٹ
گجرات : بھارت میں ملک کی پہلی آئیر کنڈیشن ڈبل ڈیکر ٹرین سروس کا افتتاح کردیا گیا ہے۔

نو کوچز پر مشتمل یہ جدید ڈبل ڈیکر ٹرین ریاست مغربی گجرات  کے ضلع سے ریاست جھاڑکھنڈ کے شہر تک چلائی جائے گی۔

اس ٹرین کو انتہائی جدید انداز میں بنایا گیا ہے۔  ٹرین کی رفتار ایک سو ساٹھ کلو میٹر فی گھنٹے تک جا سکتی ہے۔ جب کہ حادثے کی صورت میں مسافروں کو کم سے کم نقصان پہنچنے کے لئے ٹرین کے ڈیزائن کو خصوصی طور پر تخلیق کیا گیا ہے۔

ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ نئی ڈبل ڈیکر ٹرین اپنے منفرد ڈیزائن اور خصوصیات کے باعث شہریوں میں جلد مقبولیت حاصل کر لے گی۔  سماء / ایجنسیز

میں

کا

burger

Sanam Jung

Gaza

leftist

biden

worth

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div