امریکامیں شہری پرحملہ،بدنام زمانہ دوپاکستانیوں کے قاتل ریمنڈ پر فرد جرم عائد

اسٹاف رپورٹ
نیویارک : امریکی عدالت نے دو پاکستانی شہریوں کے قاتل اور سی آئی اے ایجنٹ ریمنڈ ڈیوس پر پچاس سالہ ہم وطن پر حملے کے مقدمے میں فرد جرم عائد کر دی ہے۔
 
لاہور میں دو پاکستانیوں کے قاتل ریمنڈ ڈیوس کو ہفتے کے روز امریکی ریاست کولوراڈو کے علاقے ویسٹ رینج ٹاؤن میں شراب کے نشے میں پچاس سالہ شخص پر حملہ کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔
 
ریمنڈ ڈیوس نے پارکنگ کے معاملے پر شہری کو تشدد کا نشانہ بنایا تھا ۔ فرد جرم عائد کئے جانے کے بعد ریمنڈ ڈیوس کو ایک ہزار سات سو پچاس ڈالر کی ضمانت کے عوض رہا کردیا گیا ہے۔
 
مقدمے میں ریمنڈ ڈیوس کو جرم ثابت ہونے پر پانچ سے پندرہ سال قید کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ مقدمے کی سماعت کل دوبارہ ہوگی۔  سماء / ایجنسیز

کے

پر

Hayatabad

german

releases

hiv

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div