سابق آرمی چیف راحیل شریف کےبیٹےکی شادی کی تصاویر

لاہور : سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف کے بیٹے کی شادی کی تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق آرمی چیف راحیل شریف کے بیٹے عمر کی شادی ہنڈا اٹلس کمپنی کے چیئرمین یوسف شیرازی کے قریبی رشتہ دار فاروق طور کی بیٹی مہک طور کے ساتھ انجام پائی۔ شادی میں اہل خانہ اور قریبی رشتہ داروں سمیت دوستوں نے شرکت کی۔

 

RAHEEL SHARIF

FORMER ARMY CHIEF

Wedding Bells

mehak

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div