صوفی نائٹ میں عابدہ پروین کی سریلی آواز

میٹھی آواز، دل نشیں انداز۔ صوفیانہ کلام کی ملکہ عابدہ پروین جب گاتی ہیں تو ان کی آواز محفل پر وجد طاری کر دیتی ہے۔ اسلام آباد کے کنونشن سینٹر میں سجی ایک ایسی ہی محفل کا حال بیان کر رہے ہیں وہاب کامران

music

Abida Parveen

Sufi Night

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div