اعجاز الحق نے پھر نواز شریف کا ساتھ چھوڑ دیا

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/04/IJAZ-UL-HAQ-INTERVIEW-LHR-TEHALKA-09-04.mp4"][/video]

لاہور: سابق صدر ضياء الحق کے صاحبزادے اور مسلم ليگ ضياء کے سربراہ اعجاز الحق نے ايک بار پھر نواز شريف کا ساتھ چھوڑ ديا ۔

سماء کے نمائندے نعيم اشرف بٹ سے خصوصي گفتگو کرتے ہوئے مسلم ليگ نون سے الحاق ختم کرنے کا اعلان کياجبکہ ہم خيال گروپ کے شمس حيدر سے ملاقات کي ۔

اعجاز الحق نے جنوبي پنجاب اور آزاد ليگيوں کے ساتھ ملکر اليکشن لڑنے کا اعلان کرديا، ان کا کہنا تھا کہ اداروں سے محاذ آرائي ميرا نظريہ نہيں، اس دفعہ دوسري سائيڈ اعتماد نہيں کررہي۔

ان کا کہنا تھا کہ شہبازشريف نے ہميشہ اسٹيبلشمنٹ سے بات کي، عدالت نےترقياتي فنڈزروک ديے تو لوگ چھوڑرہےہيں ، ووٹ کوعزت کاکہنے والے خودپارليمنٹ کوعزت نہيں ديتے۔

واجح رہے کہ اعجاز الحق انيس سو اٹھانوے ميں بھي ہم خيال گروپ بنانے والے پہلے آٹھ ارکان ميں شامل تھے۔

PML N

Ejaz ul Haq

ziaul haq

Tabool ads will show in this div