روشن خیالی کالبادہ اوڑھےبھارت میں کوڑے مارنے کی فرسودہ رسم جاری

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ
ممبئی : بھارت میں خواتین کو آسیب سے نجات دلانے کے نام پر ان کے ہاتھوں پر کوڑے مارنے کی فرسودہ رسم جاری ہے۔

بھارتی ریاست تامل ناڈو میں ہندوؤں کے دس روزہ مذہبی تہوار میں خواتین اور مردوں کو آسیب اور نحوست سے دور رکھنے کیلیے عجیب و غریب طریقے اپنائے جاتے ہیں۔



خواتین کے ہاتھوں پر کوڑے مارنا اس بات کی علامت سمجھی جاتی ہے کہ اس سے منفی طاقتیں ان سے دور ہوجائیں گی۔ اسی مقصد کیلئے مردوں کے سروں پر ناریل توڑے جاتے ہیں۔ سماء / ایجنسیز

میں

کی

bagh

جاری

Tabool ads will show in this div