مختصردورانیے کی کرکٹ نے بیٹسمینوں کی تکنیک متاثرکی ہے، محسن خان

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹر


کراچی: سری لنکا کے خلاف سیریز کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ کل سے لاہور میں شروع ہوگا جس کو سپر وائز کرنے کے لئے عبوری کوچ محسن حسن خان آج لاہور پہنچیں گے۔


محسن خان نے کراچی میں صحافیوں کو بتایا کہ مختصر دورانیے کی کرکٹ مسلسل کھیلنے کی وجہ سے بیٹسمینوں کی تکنیک متاثر ہوئی ہے جس پر کام کرنے کی ضرورت ہے ۔۔۔ انہوں نے کہا کہ کیمپ کےدوران کھلاڑیوں کی فٹنس پر بھی توجہ دی جائے گی کیونکہ آنے والے سیزن میں قومی ٹیم کو نان اسٹاپ کرکٹ کھیلنی ہے ۔۔ پاکستانی ٹیم پندرہ اکتوبر کو متحدہ عرب امارات روانہ ہوگی۔ سماء

کی

نے

خان

capital

glasses

Tabool ads will show in this div